Archive for April, 2017

SUPARCO – An Obituary

Posted: April 25, 2017 in Uncategorized

It was the time when state of Pakistan had not yet started to distinguish its citizens based on faith. Apollo 11 was under construction or in the final stages of testing and humans had not yet landed on the moon.  The race to conquer the space, between USA and Soviet Union, was in full swing. Soviet Union was leading by launching the Sputnik 1 (on Friday, October 4, 1957, at exactly 10:28:34 pm Moscow time) and surprising the world by sending first manned mission into the space (on April 12, 1961). Eight years later humans landed on the moon on 20 July 1969. Later, seven Astronauts visited Pakistan from June 17-19, 1973.

How good were those days?

One may sit back, relax with a glass of cold Rooh Afza, turn news channels off which are airing the breaking news that total budget for science and technology is less than 1KM of Metro Bus and ponder upon the vision of those Pakistanis who worked hard to make Pakistan the first country to start a Space Program of its own in the region. Imagine that moment; Nobel Laureate Professor Abdus Salam convincing the then President, Ayub Khan, to commence the Space Program of Pakistan and president issuing an executive order on September 16, 1961 to Pakistan Atomic Energy Commission (PAEC) to form Space Sciences Research Wing. Thus SUPRACO coming into existence (though not named SUPARCO until 16 September 1964, when SUPARCO started working independent of PAEC).

Pakistani scientists were sent to USA for training by NASA engineers. Epoch-making event for this nascent organization arrived on 07 June 1962 at 1953 hours, when Rahbar series rockets were launched from the Pakistani soil. Yes, you read it right. It was launched from the Pakistani soil at Sonmiani making the country member of those privileged countries’ league who had this technology i.e. USA, USSR, UK, France, Sweden, Italy, Canada, Japan and Israel.  SUPARCO launched Badar I and Badar II, on 16 July 1990 and 10 Dec 2001 respectively and that too from foreign soils. Until then everything seemed going in the considerable right direction.  After that, SUPARCO’s website is silent about satellite program.

Other countries in the region started their space program after that of Pakistan’s are showing to the world their might by either making a world record of launching most number of satellites or by Mars Missions. The answer to this question is hidden somewhere in the SUPARCO website, which states that, “SUPARCO remained under the administrative control of the Cabinet Division until September 2000 for almost 20 years. During this period, only one meeting of the SRC (headed by the President of Pakistan) and 13 meetings of ECSRC (headed by the Federal Minister for Finance) were held. The last meeting of ECSRC was held on 09 September 1999. The SRC, in its first-ever meeting held on 24 December 1984, approved the Long-Term Development Programme of Space Science and Technology in Pakistan, submitted by SUPARCO, which contained projects of national importance”.

The forefathers became history and the new caretakers had more important things to do i.e., politics, plundering, wars and scratching the veneer of progressiveness. Although SUPARCO was graduated and trained from ‘foreign’ universities but there were no jobs in Pakistan for this wunderkind.

Now the situation of this long lost glorified institution of the security state of Pakistan is; SUPRACO is unofficially dead. We have lost our space in the space and orbital slots due to bureaucratic delays and mismanagement. What a farce that Pakistan has the technology to launch Shaheen Missiles but the rocket launching and space missions are alien to Pakistan. Despite being one of the oldest Space Programs and having acquired the facilities and solid knowledgebase right from the start it was put on deathbed by our myopic leaders.

The argument regarding lack of funding is as absurd as that of earth being flat. In 2004 USA spent 0.14%, Europe 0.03%, Japan 0.05%, China 0.02%, Russia 0.06% and India 0.03% of their respective GDP.  So it is just a matter of priority.

This entity, which was supposed to; bring the latest knowledge from Solar System and beyond, keep the nation updated about the changes in atmosphere, be looking into the deep horizons and sees, build our own Positioning System making our aerial defence system and navigation applications independent of GPS, be taking the manned missions to the space by now, be having its own scientific magazines and TV channels, be building indigenous satellites and earning considerable revenue for Pakistan is now swinging between PAEC, NDC and other defence organizations ensuring that our Shaheens hit the target with pinpoint accuracy. One can easily relate the sad demise of SUPARCO by the time it was considered a national and security secret and the (deep) state did not want to give it in the hands of civilian scientists.

We are made to believe that CPEC is going to change the fate of Pakistan and in noise of roads, bridges, metro buses and obsolete coal fired power plants even we have started to sell spices in the name of CPEC abut there is not a single announcement of reviving the space program except an initial proclamation which has yet to see the light of the day! Even if such project is materialized, it will not serve the purpose if it doesn’t include launching and production of satellites indigenously i.e. from Pakistan’s soil by Pakistani scientists. This is the only way of SUPARCO’s resuscitation. Till then we will have to rely on others for understanding meteorites, comets, moons, craters, stars, neutron stars, black holes, constellations, realm of nebulae, galaxies, matter, dark matter and time. What a far cry!

The voyager was launched in 1977, roughly 18 years after the SUPARCO was formed which has now left the solar system and we are still there where we were in 1977 and the epitaph on SUPARCO’s grave says, “I was killed, not died my natural death”.

میں میاں محمد نواز شریف ولد  میاں محمد شریف سکنہ جاتی امراء رایئونڈ، ضلع لاہور اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ مجھے آج پہلی دفعہ پتہ چلا کہ غالب یعنی ہم سے پہلے کوئی میر یعنی ویٹو کورلیونی بھی تھا اور اسکو گاڈ فادر کہتے تھے۔ اس نے بھی جرائم کر کر کے ایک ایمپایر بنا لی تھی۔ وہ جو بھی تھا آج میں اس کو چیلنج کرتا ہوں کہ میں جو جاتی امراء، ماڈل ٹاون اور ڈونگہ گلی سے لیکر پانامہ اور لندن تک  اس سے بھی زیادہ اپنی الحمدللہ پراپرٹی بنا چکا ہوں، آج جو میری لوہے کی فیکٹریاں سب سے زیادہ منافع کما رہی ہیں، آج جو پورے پنجاب یعنی 60 فیصد پاکستان کی بیوروکریسی میری جیب میں ہے۔ بیٹ دیٹ۔ ایک فرق یہ بھی ہے کہ وہ افسانوی کردار تھا اور میں زندہ جاوید جیتا جاگتا کردار ہوں۔ کیسے اس عدلیہ میں اتنی جرات پیدا ہو گئی کہ وہ میرے سے میرے پیسے کا حساب مانگے۔ ججز نے تو گاڈ فادر کے ناول سے اپنی ججمنٹ کا آغاز کر کے ایک غیر انسانی، غیر اخلاقی اور اگر میں یہ کہوں کہ غیر مذہبی کام بھی کیا ہے تو غلط نہیں ہو گا۔ باقی باتیں اپنی جگہ پر لیکن ججز کے اس فعل میں سے مذہب سے دوری کا جو شایبہ پیدا ہو رہا ہے اسکو انصار عباسی اور اوریا مقبول جان دیکھ لیں گے۔ میں اس پر کیا کہوں۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کسی آیت یا حدیثؐ سے ججمنٹ کا آغاز کیا جاتا۔

یہ وہ پہلی چیز تھی جو مجھے پانامہ والے کیس کے فیصلے سے پتہ چلی۔ باقی بیٹی نے موبایئل فون فل چارج کیا ہوا تھا اور اپنے چاچو کو بھی گھر پر دعوت دے رکھی تھی۔ جیسے ہی فیصلہ جیو ٹی وی پر نشر ہوا اس نے فوراَ ملازم کے ہاتھ میں فون دیا، مجھے بھائی سے گلے ملنے کا کہا اور ایک تصویر اور بنائی اور اسی وقت ٹویٹر پر اپلوڈ کر دیا۔ آجکل سوشل میڈیا کا زمانہ ہے، کیا کریں بھائی، ضروری ہوتا ہے۔ میں نے اسی وقت بھائی کو بتایا کہ اتنی ایفیشنسی سے کوئی مستقبل کا وزیراعظم ہی کام کر سکتا ہے۔ بھائی نے میری بات سن کر مجھے برخوردار حمزہ کا سلام پہنچایا۔ ویسے تو جس دن سے میں نے اقتدار سنھالا ہے اس دن سے آج تک کوئی ایسا دن نہیں گزرا جب میری اور میرے بھائی کی شکل اخباروں میں عوام کے پیسے سے نہ چھپوائی گئی ہو! لوگوں کو پتہ چلنا چاہئے کہ ہم کام کر رہے ہیں چاہے زمین پر کام نہ ہوا ہو۔ لوگ اشتہار دیکھ کر ہی تو ووٹ دیتے ہیں۔ ایک آپس کی بات آپ کو بتاوں کہ جتنی دفعہ میری شکل اخباروں مین چھپی ہے کم و بیش اتنی ہی دفعہ جنگ کراچی کے حیدر آباد کے صفحے پر اس کچرے کی تصویر بھی چھپ چکی ہے جو بلدیہ اٹھا کہ نہیں دے رہی۔ عوام نے پھر بھی پیپلز پارٹی کو ہی جتوانا ہے۔

دو ججوں نے مجھے جھوٹا اور خائن قرار دیا تو تین نے میرے صادق اور امین ہونے پر صرف شک کا اظہار کیا۔ کیا اس سے یہ پتہ نہیں چلتا کہ پورا پاکستان میرے پر اعتماد کرتا ہے۔ میں ایسی عدالتوں کو ویسے نہیں مانتا لیکن بین الاقوامی  اور اقوام متحدہ کے قوانین کی وجہ سے میرے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں! نہیں تو دل تو میرا بھی کرتا ہے کہ چین اور ترکی جیسا ماڈل پاکستان میں لے آوں اور ایک ہی پارٹی یعنی مسلم لیگ نواز اس ملک میں راج کرے یا ایک ریفرینڈم سا کروا کے صدر بن جاوں اور سارے اختیارات اپنے اور اپنے خاندان میں بانٹ دوں۔ سنجیاں ہو جان گلیاں تے وچ مرزا یار پھرے! میں سنجھ رہا ہوں کہ آپم کیا کہنا چاہتے ہیں کہ ڈی فیکٹو تو میرا خاندان ہی یہاں پر راج کر رہا ہے یعنی عابد شیر علی جیسے نامعقول شخص سے لیکر اسحاق ڈار اور میری بیٹی جس کے باس کوئی عہدہ نہیں ہے، لیکن یہ قانون کی تلوار میرے سر پر لٹکتی رہتی ہے کہ ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی اس پر سول اٹھا دیتا ہے۔ نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری! میں ایک سرمایہ دار ہوں اور سرمایہ دار کا بنادی مقصد اقتدار میں آنا ہوتا ہے چاہے وہ پردے کے پیچھے سے ہو جیسا کہ ملک ریاض یا سامنے آکر جیسے شاہد خاقان عباسی اور میر شکیل الرحمان! آپ یہ دیکھیں کہ جیسے ہی فیصلہ آیا سٹاک مارکیٹ میں بلش ٹرینڈ تھا اور لوگوں نے دس منٹ کے اندر اربوں روپوں کا منافع کما لیا۔ جیو ٹی وی اس پر بریکنگ نیوز دے رہا تھا اور میرے کارکنان اس کی سوشل میڈیا پر لایئو سٹریمنگ کر رہے تھے۔ عوام کو کیا پتہ کہ مارکیٹ مینیپولیشن کس چڑیا کا نام ہے۔ مجھے اس قوم نے ووٹ دیا ہے جو مہنگائی میں پس رہی ہے لیکن وہ  پھر بھی صرف  پانامہ کا فیصلہ سننے کے لیئے میٹرو پر جا جا کر ایل سی ڈیز خرید لیتی ہے چاہے بچوں کی سکولوں کی فیس رہ جائے۔ میرا سلام ہے گوالمنڈی کے اس کارکن کو جس نے بڑی سکرین پر یہ فیصلہ سننے کا اہتمام کیا تھا اور فیصلے کے بعد بھنگڑے ڈلوائے تھے۔ محفل ہوئی تھی۔ ٹی وی والوں نے یہ سب لایئو دکھایا تھا۔سیدھی سی بات ہے کہ جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے۔

پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ اس سارے پانامہ کیس میں وکلا کا خرچہ، انکی رہایش اور بورڈنگ لاجنگ سب قومی خزانے سے ادا کی گئی ہے۔ اخباروں اور ٹی وی پر اپنی فتح کے اشتہار بھی اسی عوام کے ٹیکسوں سے دیے گئے ہیں۔ وہ میرا لونڈا سعد رفیق جو میرے لیئے اپنا لہو حاضر کرنے کے بینر سڑکوں پر لگاتا پھر رہا تھا وہ بھی عوام کے خرچے سے تھا۔ آپ کو تو شائد پتہ بھی نہ ہو کہ یہ جو پی آئی ڈی ہے جہاں پر سپریم کورٹ میں ہر پیشی کے بعد دانیال، جسے عمران خان موٹو گینگ کا نمایندہ بتاتا ہے، پریس کانفرنس کرتا تھا اس کا بل بھی عوام کے ٹیکسوں سے ادا کیا جاتا تھا۔ یہ عمران خان یہ سراج الحق یہ شیخ رشید جیسے تھالی کے بینگن کیا جانیں کہ حکومتیں کیسے چلتی ہیں ۔ جہاں تک بات ہے زرداری صاحب کی تو وہ اور میں تو ایک ہی ہیں۔ انکا مقصد اپنی زرعی سرمایہ داری کا تحفظ ہے اور میرا اپنی صنعتی سرمایہ داری کا تحفظ۔- یہ جو ہم نے میثاق جمہوریت کا ڈھونگ رچایا تھا آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ جمہوریت کے لیئے تھا؟ جی نہیں! کیونکہ ہم جمہوری ملک ہیں ہی نہیں۔ جی نہیں میں عمران خان جیسے کوتاہ اندیش کے کسی گھٹیا بیان کا حوالہ نہیں دے رہا ۔ مجھے یقین ہے کہ آپ نے اس سے پہلے برطانیہ کے اکنامسٹ انٹیلجنس یونٹ کا نام بھی نہیں سنا ہو گا جو پاکستان کو ہایبرئڈ ریجیم میں بریکیٹ کرتا ہے۔ کہان کی جمہوریت اور کہاں کے جمہوری ادارے۔ کیسی عدالتیں اور کیسی جے آئی ٹیز۔  کیا یہ محض اتفاق ہے کہ سندھ اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ججز میرے خلاف فیصلہ دیں اور باقی تین پنجابی جج مجھے اور موقع دے دیں۔ تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے۔ اس پہ دل قربان اس پہ جان بھی قربان ہے۔

ججز نے جس ناول کا حوالہ دے کر اپنی ججمنٹ شروع کی ہے، مجھے ابھی ابھی برادرم عرفان صدیقی نے ایک پرچی پر اسکا ایک اور ڈایلاگ بھی لکھ کر بھیجا ہے جس کا ترجمہ ہے کہ میں اسکو ایسی پیشکش کروں گا جسکو لینے سے وہ انکار نہیں کر سکے گا۔ خواجہ سعد رفیق سے بات ہوئی تو کہنے لگا کہ پانچ میں سے صرف دو ججز نے مجھے نا اہل کرنے کی سفارش کی ہے باقی کہتے ہیں کہ تھوڑی اور تحقیق کر لیں۔ اور وہ تحقیق ہمارے ادراوں سے کروایئں گے۔ پھر وہ بتانے لگا کہ ایف آئی اے، نیب، سٹیٹ بینک، سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے نمایندے اس تحقیق نیں شامل ہوں گے جن میں سے زیادہ تر ہمارے ہی بھرتی کیئے ہوئے ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہین۔ مجھے تسلی دیتے ہوئے کہ ریا تھا کہ جس طرح جوا خانے میں جواری ہارتے ہین جوا خانہ نہیں، اسی طرح حکومت بھی کبھی نہیں ہار سکتی اور آپ کے لیئے ہمارا لہو حاضر ہے۔ !!! آپ لوگ جانتے ہیں کہ ان سارے اداروں میں وہ تمام لوگ جو آگ سیکریٹری کے عہدے پر پہنچ چکے ہیں وہ ضیاالحق شہید کے دور سے لیکر اب تک میں نے خود بھرتی کروائے ہیں۔بے بی فنگر بے بی فنگر ویر آر یو!! ہیر آئی ایم ہیر آئی ایم ہاو ڈو یو ڈو۔

مجھے معلوم ہے کہ آج آپ لوگ میرے پاس اس پیسے کا حساب مانگنے آئے ہیں جسکا جواب میں 126 دن کی سپریم کورٹ میں سماعتوں کے دوران بھی نہیں دے سکا۔ اب آپ لوگ کیا سمجھتے ہیں کہ اس دو مہینے کی جے آئی ٹی میں آپ کو یہ سب معلومات مل جایئں گی؟ ابھی تو ججز بیمار پڑیں گے۔ ابھی تو بینچ ٹوٹیں گے اور نئے بینچ بنیں گے۔ابھی تو جج چھٹی ہر جایئں گے۔ ابھی تو آئی آیس آئی اور ایف آئی آے کے نمایندوں پر عدم اعتماد ہو گا، ابھی تو جی آئی ٹی پر میرے بچوں کو ہراساں کرنے کے الزامات لگیں گے، ابھی تو سٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کے نمائندوں پر اپوزیشن اقربا پروری کا الزام لگائے گی۔ ابھی تو جلسے ہوں گے، لا اینڈ آرڈر کی صورتحال بنے گی، فوج کے سربراہ کے بیان ایئں گے، اخباروں میں اشتہار چھپیں گے، اینکرز لوگوں کو بلا بلا کر لڑوایئں گے اور اپنے مالکوں کو پیسہ بنا کر دیں گے۔ مرے سے استعفی منگا جائے گا تو میرے کارکن جلسوں میں بازو دکھا دکھا کر اور ایڑیاں اٹھا اٹھا کر، منہ سے کف گرا کر یہ چیلنج دیں گے کہ جاہئے استعفی، لے لو گے استعفی؟  صالح ظافر اور طاہر خلیل میرے حق مین خبریں اور عطا اللحق قاسمی کالم لکھیں گے۔ یہ دیکھیں یہ سری پائے اور کڑاہی میں نے ابھی گوالمنڈی سے منگوائی ہے۔ آیئے مل کر کھاتے ہیں کہ میں میاں محمد نواز شریف ولد محمد شریف سکنہ جاتی امراء رایئونڈ، ضلع لاہور اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ میرے پاس اگر منی ٹریل ہوتی تو پہلے ہی عدالت میں جمع کرا چکا ہوتا!!!

The Moment of Truth

Posted: April 10, 2017 in Uncategorized

It was that time, when the prerogatives of the institutions were being enhanced, new laws were being enacted and amendments introduced to the constitution in order to bring the accomplices of criminals and criminals themselves to the book. No one was repudiating even if someone had objection was showing sullen acquiescence with tears in the eyes.

It was not so long ago when the nation was swaying their heads on the tunes of the state institutions. Billions of corruption scandals of so-called scoundrels were being unearthed. The state machinery, from a Section Officer of Interior Ministry secretariat till top brass at GHQ, was working overtime to fight a legal battles from session courts to apex ones in order to get the judicial and physical remands of the corrupt, receive and type orders to put their names on Exit Control List.

That was the season when JIT reports were being promulgated and confessional statements were being streamed live on the social and mainstream media. Sturdy partisans were then being arrested from their hospitals, captured from abroad with fake foreign passports, red warrants were being issued and political parties were denouncing their affiliation with respective parties. Tables were being thumped in the Parliament and pressers were being held outside. The art of polemics was being reshaped when everyone seemed in accord at one point of thanking. Establishment, which was once focus of aspersions from political and civil society was then enjoying exalts from them. Every day was Thanksgiving Day.

Now say hello to the acquitting season as our own ‘herrenvolks’ are regaining the lost conceit. The then in power, whom garlands of thankyou were once presented, are now subject to the pelting of the words. Their ulterior motives are now expounded in public meetings. The stories of victimization are now dramatized by demagogues. We are told that it was a sacrilege to the sanctity of democracy when those evidences were being presented and accused were shown in handcuffs on TV screens. It is announced that courts have vindicated their stance of being as innocent as the newly born. The then powerful has condescend now.

Those who portrayed themselves as messiahs are now kneeling in front of the symbols of the so-called status quo. All those irrefutable, untenable and solid evidences once shown to the public in live transmissions prior to be presented in courts have no worth now. The arguments of felicitous counsels in front of judges are proven bosh. The money spent from exchequer to keep the accused in the safe precinct cannot be audited. The public who was expecting the commensurate sentence from the court is now busy waiting for judgement of the mother of all scams a.k.a. Panama Leaks.

No questions are now being asked nor a single eyebrow being raised as to why those piles evidences, which were collected, could not see the light of the day in the courtroom. If the evidences were not sufficient, why was there so much uproar? The multitude is now being fed with the story that those arrests were boondoggle, carried out ostentatiously.

It is the moment of truth for this Judicial System, when even Security Institutions and parliament, show no reliance on the efficacy of the Civilian Judicial System by introducing Military Courts and Jirga System. It seems the pundits have achieved the nirvana and realized that evidences, legal proceedings, counsels and live streaming on media is worthless till there is politicized prosecution. Courts can only pass judgements on the evidences being presented, withdrawn and most often manipulated. What will a judge do when the investigating officer is dishonest and is hiding fact in front of the court or politicized prosecution officer fails to produce witness on the hearing day? Yes! This is how politics and policing go hand in hand in my country. “Scoundrels” come out of the courtroom with the sign of victory and keep on inculcating the poor masses, “see court has acquitted me”!

Meanwhile, HRCP says that after executing in encounter, it is easy to declare all of them terrorists. Dear Innocent HRCP, don’t you think the security agencies know our judicial and prosecution system more than you? Baby Baby? Yes papa! Eating sugar? No papa! Telling Lies? No papa! Open your mouth! Ha ha ha.

ہر چند کہ اس سپر سٹور کے سامنے ہمہ وقت لوگوں کی بھیڑ رہتی ہے اور پارکنگ لگانے کے لیے کافی انتظار کرنا پڑتا ہے لیکن وہ میرا خوش قسمت دن تھا کہ مجھے فوراٗ ہی پارکنگ مل گیی اور وہ بھی بالکل سسپر سٹور کے سامنے۔ میں نے سلیقے اپنی فورڈ ایج، سپورٹس 7۔3 لیٹر، سپر مارکیٹ کے سامنےریورس پارک کر دی اور کچھ دیر تک گاڑی میں ہی 2۔106 ہم ایف ایم پر جنون کا ‘گھوم’ ختم ہونے کا انتظار کرتا اور سر دھنتا رہا۔ گانا ختم ہونے کے بعد گاڑی کا بے آواز انجن آف کیا اور سپر سٹور میں داخل ہوگیا۔ موبایئل سے پارکنگ ٹکٹ ڈالی اور اپنی بیگم کو کال کر کے بتایا کہ میں گراسری لسٹ گھر میں ہی بھول آیا ہوں- مجھے بڑھاپے کا طعنہ دینے کے بعد اس بھلی خاتون میں لسٹ مجھے واٹس ایپ کردی۔ دل سے ایک دعا واٹس ایپ بنانے والے کے لیئے نکلی اور میں شاپنگ میں مشغول ہو گیا۔ ایک ہاتھ سے شاپنگ ٹرالی کو دھکیلتے اور دوسرے ہاتھ سے ٹویٹرپر ٹویٹس، فیس بک پر سٹاکنگ اور گیم آف تھرونز کے آفیشل پیج پر نئے سیزن کا ٹیزر دیکھنے اور کمنٹ کرنے، واٹس ایپ پر لطیفے اور ثقیفے شیرنگ، واششنگٹن پوسٹ پر خبر کے نیچے کمنٹنگ اور آئی فون کی تیزی سے کم ہوتی ہوئی بیٹری کو دل ہی دل میں صلواتیں سنانے لگ گیا۔ خیر شاپنگ کرنے کے کیش کاونٹر پر موجود فلپینی کو بل ادا کیا اور دل ہی دل میں اسکی دردناک کہانی کا خاکہ بنایا کہ بیچاری کو کیا مجبوری ہوگی کہ سات سمندر پار یہاں پر کیش کاونٹر پر ملازمت کر رہی ہے جو اپنے نشیئ خاوند کے ساتھ اپنے دو بچوں کو بھی پال رہی ہوگی اور ماں بات سمیت اپنے بہن بھایئوں کی تعلیم کا خرچہ بھی اٹھا رہی ہو گی۔ “بل سر”، اس نے مسکرا کر بل میرے ہاتھ میں تھمایا اور میں یہ سوچتا ہوا باہر نکل آیا کہ قدرت میں انصاف نہیں ہے یا ہے یا انسانوں کو نظر نہیں آتا؟ جو نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا؟

بہرحال باہر آیا گاڑی میں سامان رکھا اور پارکنگ سے گاڑی نکالی اور گھر کی طرف چل پڑا۔ تھوڑی دور جا کر مجھے کچھ مختلف احساس ہوا کہ گاڑی کی ڈرایونگ ویسی نہیں ہے جیسی تھوڑی دیر پہلے تک تھی۔ اس کی نیویگیشن بھی مختلف تھی اور ڈیش بورڈ بھی۔ سڑک کے کنارے گاڑی پارکنگ پر لگائی کہ نیچے اتر کے دیکھوں کی مسئلہ کیا ہے اور میں حیرت سے بے ہوش ہوتے ہوتے بچا کہ میری وہ گاڑی جس کا رنگ تھوڑی دیر پہلے تک میٹیلک پرل سیاہ تھا اب سفید میں بدل چکا تھا اور گاڑی کی میک بھی۔ ظاہر ہے یہ جاننے کے لیئے میرا آیئن سٹایئن یا ہارون رشید و اوریا مقبول جان والا “صاحب نظر” ہونا ضروری نہیں تھا کہ میں کسی اور کی گاڑی لے آیا تھا۔ میں نے سارے سوشل میڈیا پر لعنت بھیجی جس نے مجھے اتنا ڈسٹریکٹ کر دیا تھا کہ مجھے پتہ ہی نہ چلا کی میں کسی اور کی گاڑی لے آیا ہوں۔ ہور چوپو! پھرمیں نے سوچا کہ گاڑی کو یہ چابی کیسے لگ گئی۔ حیرتوں کا ایک پہاڑ تھا جو مجھ پر ٹوٹ رہا تھا کہ یہ انہونی کیسے ہوگئی ہے۔ ایک تو یہ پردیس تھا جہاں پر آپ سب کچھ کی امید کرسکتے ہیں مگرگاڑی چوری کی نہیں اور میں کسی کی گاڑی لے ایا تھا۔ دوسرے الفاظ میں میں کسی کی گاڑی چوری کر چکا تھا !!!! مگر کیسے؟ اب واپس جاتا ہوں تو سیکیورٹی گارڈ مجھے دھر لے گا۔ نہیں جاتا تو پھر بھی مسئلہ۔ میں کیہڑے پاسے جاواں، میں منجی کتھے ڈاھواں؟ بہرحال فیصلہ یہ کیا کہ گاڑی واپس لے جاتا ہوں اور سیکیورٹی گارڈ کو بولوں گا کہ میری گاڑی اس پارکنگ سے کسی نے ہٹائی اور یہ میری گاڑی کی چابی اسکو لگ گئی تو پتہ نہیں چلا۔ اس گاڑی کی چابی کی سایئنس کا تو میں بعد میں پتہ چلاوں گا کہ پہلے اپنی گاڑی تو لے آوں۔

سپر مارکیٹ پہنچا، سیکیورٹی گارڈ کو ڈھونڈ کر ساری صورتحال بتائی تو اس نے دور فٹ پاتھ کی دوسری طرف اشارہ کیا کہ آپ کی گاڑی وہاں کھڑی ہے جس کو ہم نے نئے رول کے تحت ہٹا دیا تھا کہ آپ یہاں پر پندرہ منٹ سے زیادہ گاڑی کھڑی نہیں کر سکتے اور چابی کی سایئنس کی بات کی تو سیکیورٹی گارڈ نے سیدھا سیدھا بتایا کہ اگر وہ ساینسدان ہوتا تو یہاں نہ ہوتا بلکہ لیب اٹینڈنٹ ہوتا۔ گاڑی سے پھر سامان نکالا کہ اسکو اپنی گاڑی میں منتقل کروں اور مسلسل یہ سوچتا ریا کہ اس گاڑی کو میری گاڑی کی چابی کیسے لگ گئی۔ یہ سوال سر درد بن گیا تھا اور ایسا لگ رہا تھا کہ میرا سر اسی سوچ سے پھٹ جائے گا۔

اب میں نے گراسری اٹھائی اور اس سپر سٹور پر لعنت بھیجی کہ آیندہ یہاں نہیں آنا اور دور اپنی گاڑی کی طرف چل پڑا۔ وہاں قریب پہنچ کرایک حیرتوں کا امتحان تھا جو باقی تھا کہ دور سے نظر آنے والی میری گاڑی میری نہیں تھی۔ وہ کوئی اور گاڑی تھی۔ یعنی کہ میری گاڑی چوری ہوچکی تھی -اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
اشکِ رواں کی نہر ھے اور ھم ھیں دوستو! اب میں نے یہ پلان بنا لیا تھا کہ کیسے اس کی رپورٹ درج کروا کہ اسی انشورنس کلیم کرنی ہے۔  پھر ایک دم مجھے اپنی گاڑی کا ہارن سنائی دیا جو بجتا ہی چلا جا ریا تھا۔ میں نے گاڑی کی چابی پر بار بار بزر بند کیا لیکن ہارن بند نے بند ہونا تھا نہ ہوا! میں ادھر ادھر دیکھ رہا تھا کہ آواز کہاں سے آ رہی ہے کہ اسی سر درد، ہارن کی آواز اور سوچوں کے دوران میری آنکھ کھل گیئ اور موبایئل پر “آفس شٹ” کا الارم بند کرنے کے بعد جو پہلی چیز میرے دماغ میں آئی وہ یہ تھی کہ میں تو اپنی گاڑی تین مہینے پہلے بیچ چکا تھا۔